45
شفقنا اردو: گزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا۔ ایک اندازے کے مطابق 100 سے زائد میزائل ایران سے فائر کیے گئے اور ایرانی میڈیا نے دعوٰی کیا کہ 90 فیصد میزائلوں نے اپنے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔ اس حملے کی چند ایک ویڈیوز ذیل میں ہیں