پاکستان میں پولیو کی واپسی: 45 کیسز کی تصدیق

شفقنا اردو: ملک میں پولیو وائرس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے، نئے کیسز کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی کل تعداد 45 ہوگئی۔
نیشنل ای او سی کے مطابق لکی مروت میں ایک بچی اور ڈی آئی خان میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
نیشنل ای او سی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال بلوچستان سے 22، سندھ سے 12 پولیو کیس رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا سے 9 اور پنجاب اور اسلام آباد سے 1-1 پولیو کیس رپورٹ ہوا۔
Share This Article

تازه ترین