Top Posts
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف...
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

شہید یحیٰ السنوار کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

by TAK 03:36 | اتوار جنوری 26، 2025
03:36 | اتوار جنوری 26، 2025 1.2K views
1.2K
شفقنا اردو: مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غزہ میں جنگ کے دوران کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔
گزشتہ روز الجزیرہ ٹیلی ویژن نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے 7 اکتوبر 2023 کے طوفان الاقصیٰ آپریشن پر ایک ڈاکیومنٹری جاری کی جس میں جنگجوؤں کی جانب سے غزہ جنگ کی منصوبہ بندی دکھائی گئی ہے۔
اس ڈاکیومنٹری میں القسام بریگیڈز کی اعلیٰ قیادت کو بھی دکھایا گیا لیکن ان کے چہرے چھپائے گئے ہیں تاہم شہید ہونے والے افراد کو بھی دکھایا گیا۔
ڈاکیومنٹری میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کو بھی دکھایا گیا ہے اور ان کی اسرائیل کے خلاف مزاحمتی مصروفیات دکھائی گئیں۔ شہید یحییٰ السنوار عام مجاہدین کی طرح کلاشنکوف لیے اور میگزین بیلٹ باندھے گھوم رہے ہیں۔
اس کے علاوہ انہیں میدان جنگ میں اسرائیلی ٹینکوں کا قریب سے معائنہ کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں یحییٰ السنوار اسرائیلی بمباری سے تباہ گھر میں بیٹھ کر شہید کمانڈر کے ساتھ جنگی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔
اس دستاویزی فلم میں یحییٰ السنوار یہ شعر پڑھتے ہوئے بھی نظر آئے کہ آزادی کا دروازہ سرخ ہے جس پر خون سے ڈوبا ہاتھ دستک دیتا ہے۔

الجزیرہ ٹیلی وژنالقاسم بریگیڈدغزہ جنگمقبوضہ فلسطینیحی السنوار شہید
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
علی امین گنڈا پور کی پارٹی عہدے سے برطرفی؟ کیا پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار ہے؟
اگلی پوسٹ
26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کی مرضی سے منظور ہوئی: مولانا فضل الرحمان

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 سال میں اسرائیلی...

15:20 | ہفتہ نومبر 29، 2025

12 ہزار سال قدیم خاتون اور ہنس کا...

15:22 | پیر نومبر 24، 2025

اسرائیل اور ریپ کا ہتھیار/وسعت اللہ خان

13:26 | ہفتہ نومبر 22، 2025

غزہ جنگ کو سال کے اختتام سے پہلے...

07:01 | جمعرات اگست 28، 2025

غزہ کو دائمی جنگ سے بچانے کے لیے...

04:18 | بدھ اگست 13، 2025

غزہ میںامداد روکنے پر اسرائیل کو احتساب کے...

09:12 | جمعہ مئی 2، 2025

غزہ کی جنگ ختم کی جائے، سینکڑوں اسرائیلی...

10:07 | بدھ اپریل 16، 2025

نیتن یاہو حکومت کی معاشی پالیسیوں کے باعث...

08:07 | جمعرات اپریل 10، 2025

اسرائیل کی غزہ میں زمینی کارروائی کا بھی...

00:09 | جمعرات مارچ 20، 2025

7 اکتوبر حملہ: اسرائیلی فوج کا مکمل ناکامی...

02:18 | جمعہ فروری 28، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ