شفقنا اردو: ایران کا اسرائیلی فضائی حملوں کے جواب میں "آپریشن وعدہ صادق سوم” جاری ہے۔
گزشتہ روز اسرائیل نے ایران کے مختلف شہروں پر حملہ کیا اور ان حملوں میں اعلیٰ عسکری قیادت اور سائنسدانوں سمیت 70 سے زائد شہری شہید ہوئے۔
ایران نے گزشتہ شب جوابی حملہ کیا اور اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں بارش کی جس کے نتیحے میں متعدد عمارتیں تباہ، 4 اسرائیلی ہلاک اور 91 زخمی ہوگئے۔
تل ابیب، حیفہ اور مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل کے مختلف شہروں میں سائرن بجتے رہے اور میزائل حملوں کے بعد خوفزدہ اسرائیلی شہری جان بچانے کیلئے بنکروں کی جانب بھاگتے رہے۔
— فوٹو: رائٹرز— فوٹو: رائٹرز— فوٹو: رائٹرز— فوٹو: رائٹرز— فوٹو: رائٹرز— فوٹو: اے ایف پی— فوٹو: اے ایف پی— فوٹو: اے ایف پی— فوٹو: اے ایف پی
ایرانی حکام کے مطابق آپریشن وعدہ صادق سوم کے پہلے تین اسپیلز میں اسرائیل پر 200 سے زائد میزائل داغے گئے اور تل ابیب میں 7 مقامات کونشانہ بنایا گیا۔
ایرانی حملوں میں 9 عمارتیں مکمل تباہ اور سیکڑوں اپارٹمنٹس کو نقصان پہنچا۔
— فوٹو: اے ایف پی— فوٹو: اے ایف پی— فوٹو: اے ایف پی
ایران نے تین اسرائیلی ائیربیسزاور تل ابیب میں اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
— فوٹو: اے ایف پی— فوٹو: اے ایف پی— فوٹو: اے ایف پی— فوٹو: رائٹرز— فوٹو: رائٹرزاسرائیلی ریسکیو عملہ امدادی کاموں میں مصروف ہے— فوٹو: رائٹرزاسرائیل میں تباہی کا منظر— فوٹو: رائٹرزاسرائلی فوجی حملے سے بچانے کیلئے محفوظ مقام پر موجود ہیں— فوٹو: رائٹرزایرانی حملے کے بعد اسرائیلی بنکر میں جا رہے ہیں— فوٹو: رائٹرز–— فوٹو: رائٹرز— فوٹو: رائٹرزایک اسرائیلی روتے ہوئے — فوٹو: رائٹرزاسرائیلی امدادی کارکن تباہ عمارت کا جائزہ لے رہے ہیں— فوٹو: رائٹرزاسرائیلی ریسکیو عملہ امدادی کارروائیوں میں شریک ہے— فوٹو: رائٹرزاسرائیلی کھڑے تباہ گھر کو دیکھ رہے ہیں— فوٹو: رائٹرزایرانی حملے کے باعث اسرائیل میں تباہی کا منظر — فوٹو: رائٹرز