بھارت کا تہران میں موجود اپنے شہریوں کو شہر چھوڑنے کی ہدایت

شفقنا اردو: ایران اسرائیلی جنگ کے باعث بھارت نے نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ایران کے دارالحکومت تہران میں موجود اپنے شہریوں کو شہر چھوڑ کر کسی محفوظ مقام پر جانے کی ہدایات دی ہیں۔
واضح رہے اس سے قبل جنوبی کوریا نے ایران کے تمام خطوں میں رہنے والے اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی۔
اس کے علاوہ آج ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ تہران میں رہنے والے لوگ فوری شہر چھوڑ کر چلے جائیں۔
Share This Article

تازه ترین

کشمیر میں لوٹس اسٹیم کی کٹائی