غزہ جنگ کی طوالت کی وجہ کیا ہے؟

شفقنا اردو: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے غزہ میں جنگ طویل ہونے کا ذمہ دار اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو قرار دے دیا۔
ایک مفصل رپورٹ میں نیو یارک ٹائمز نے لکھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کی پیشکش پر نیتن یاہو نے اپریل 2024 میں جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی تھی، مگر مخلوط اسرائیلی حکومت کے سخت گیر وزیر خزانہ بے ذلیل سموٹرچ کو بھنک پڑ گئی۔
رپورٹ کےمطابق بے ذلیل نے کہا کہ جنگ بندی ہوئی تو وہ مخلوط حکومت چھوڑ دے گا، نیتن یاہو نے اپنی حکومت برقرار رکھنے کی خاطر جنگ بندی مسترد کر دی، جنگ بندی کے بعد نیتن یاہو کو الیکشن میں شکست ہو جاتی تو کرپشن کا وہ مقدمہ پھر سے کھل جاتا جس کا نیتن یاہو کو 2020 سے سامنا ہے۔
Share This Article

تازه ترین