Top Posts
اسرائیلی فورسز نے حیبرون شہر میں تاریخی ابراہیمی...
ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے...
عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق...
بہار الیکشن؛ مودی نے کسی مسلمان کو ٹکٹ...
پہلے عالمی بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج...
روس کی پاکستان اور افغاستان کے درمیان مصالحت...
حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...
میکسیکو میں عدم تحفظ اور بدعنوانی کے خلاف...
وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے شاہ عبداللہ...
لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی دو...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

27ویں ترمیم آئین کے نمایاں خدوخال کو کیسے متاثر کر سکتی ہے

by TAK 04:04 | منگل نومبر 4، 2025
04:04 | منگل نومبر 4، 2025 66 views
66
شفقنا اردو: 26 ویں آئینی ترمیم کے کامیاب تجربے کے بعد، وفاقی حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم پر مشاورت شروع کر دی ہے جو آئین کے نمایاں خدوخال کو مزید متاثر کر سکتی ہے۔
سابق پی پی پی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا خیال ہے کہ 27ویں ترمیم کا بنیادی مقصد آرٹیکل 243 میں ترمیم ہے، جو مسلح افواج کے کنٹرول اور کمانڈ کے ساتھ ساتھ سروسز چیفس کی تقرری سے متعلق ہے باقی سب کچھ صرف شور وغل ہے جس پر مذاکرات اور دستبرداری ممکن ہے۔
ماہرین کا خیال ہے کہ حکومت کے اندر متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے درمیان وفاقی آئینی عدالت کے قیام پر تقریباً اتفاق رائے ہے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے محقق یاسر قریشی کا خیال ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے درمیان 27ویں ترمیم کے دیگر پہلوؤں پر اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن عدلیہ کو تقسیم کرنے اور اسے زیرنگین بنانے کے اقدامات پر اتفاق رائے ہونے کا امکان ہے۔
26 ویں ترمیم کے بعد عدلیہ کی آزادی پر 27 ویں ترمیم کے اثرات پر بحث اب غیر متعلقہ ہے۔ میرے خیال میں عدلیہ کا کردار اب ایک ربڑ سٹمپ کے طور پر ہے جس کا مقصد ایگزیکٹو کو مزید طاقت اور قانونی تحفظ فراہم کرتا ہے۔
اگرچہ کچھ سینئر وکلا اب بھی سرکاری حکام کو مشورہ دے رہے ہیں کہ سپریم کورٹ کے اندر آئینی بنچ کا تجربہ بہت کامیاب رہا ہے۔
جوڈیشل کمیشن جس پر ایگزیکٹو کا غلبہ ہے آئینی بنچ سے کسی جج کو کسی بھی وقت ہٹا سکتی ہے تاہم وفاقی آئینی عدالت میں صورتحال تبدیل ہو سکتی ہے جہاں ایک بار جج کی تقرری کے بعد وہ اپنی ریٹائرمنٹ تک عہدے پر برقرار رہے گا۔
وکلا کا الزام ہے کہ اعلیٰ عدالتوں کے جج جو کلیدی اہمیت رکھتے ہیں، اس صورتحال کے ذمہ دار ہیں۔ یہ معلوم ہوا ہے کہ اب آئینی عدالت کے پہلے سربراہ کے نام پر غور و فکر جاری ہے۔
ایڈووکیٹ حافظ احسان کھوکھر نے کہا کہ آئینی ترمیم کیلئے اتفاق رائے پر مبنی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔
انہوں نے تجویز دی کہ وفاقی حکومت تمام سیاسی جماعتوں، صوبائی حکومتوں اور آئینی اداروں کو ایک وسیع قومی مکالمے میں شامل کرے تاکہ عملی، جامع اور مستقبل کے حوالے سے اصلاحات تیار کی جا سکیں۔
انہوں نے آئینی عدالت کے قیام کی پرزور وکالت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی عدالتیں وفاقی و صوبائی سطح پر ہونی چاہئیں جن میں تمام وفاقی یونٹس کی نمائندگی کرنے والے جج شامل ہوں۔
26 ویں آئینی ترمیم27 ویں آئینی ترمیمآرٹیکل 243آکسفورڈ یونیورسٹیسابق پی پی پی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
فیلڈ مارشل کاعہدہ آئینی بنانے کیلئے حکومت 27ویں ترمیم پر تیار
اگلی پوسٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب کےابراہام معاہدے میں شامل ہونے کا امکان ظاہر کردیا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

کیا آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج ہو سکتی...

14:36 | ہفتہ نومبر 15، 2025

سیاسی قربانی یا آمریت مسلط کرنے کی سازش؟...

14:36 | ہفتہ نومبر 15، 2025

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی...

04:09 | جمعہ نومبر 14، 2025

قومی اسمبلی نے 27 ویں ترمیم کی تمام...

13:20 | بدھ نومبر 12، 2025

سپریم کورٹ کو سیاسی پارٹی نہ بنایا جائے!...

13:17 | بدھ نومبر 12، 2025

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پاکستان...

12:58 | منگل نومبر 11، 2025

27 ویں ترمیم: کچھ بھی نیا نہیں ہے:...

12:57 | منگل نومبر 11، 2025

سپریم کورٹ اکثر طاقتور کے ساتھ کھڑی رہی:...

08:00 | منگل نومبر 11، 2025

حکومت نے مجوزہ وفاقی آئینی عدالت کے لیے...

10:16 | پیر نومبر 10، 2025

اپوزیشن اتحاد نے 27 ویں ترمیم کے خلاف...

04:11 | پیر نومبر 10، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • اسرائیلی فورسز نے حیبرون شہر میں تاریخی ابراہیمی مسجد کو مسلم عبادت گزاروں کے لیے بند کر دیا

  • ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد افغانستان کے ساتھ معاملات ٹھیک ہوتے نظر نہیں آرہے: وزیر دفاع

  • عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق رپورٹ: کے پی حکومت کا برطانوی جریدے کے خلاف کارروائی کا اعلان

  • بہار الیکشن؛ مودی نے کسی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا؛ اپوزیشن کے 11 مسلم امیدوار کامیاب

  • پہلے عالمی بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت صف آرا ہوں گے۔

  • روس کی پاکستان اور افغاستان کے درمیان مصالحت کی پیش کش

  • حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

  • میکسیکو میں عدم تحفظ اور بدعنوانی کے خلاف مختلف شہروں میں جین زی گروپ کا احتجاج جاری

  • وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے مابین ملاقات: باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

  • لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے

  • ’شکریہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ! تاریخ بھولے گی نہ معاف کرے گی‘/عمر اے رانجھا

  • بہار میں مودی کی جیت، پاکستان سے تعلقات پر فرق پڑے گا؟ عاطف بلوچ

  • کیا آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج ہو سکتی ہے؟ آصف محمود

  • سیاسی قربانی یا آمریت مسلط کرنے کی سازش؟ سید مجاہد علی

  • ’طاقت کا توازن ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے پلڑے میں رہا ہے‘، لیکن اب فوج کے سربراہ مزید طاقتور ہو گئے ہیں

  • فریڈم ہاؤس رپورٹ/پاکستان کی انٹرنیٹ آزادی میں گزشتہ 15 برس کے دوران نمایاں کمی

  • افغانستان کا پانی کا جوا  ،جو ان کے لیے الٹے اثرات مرتب کرسکتاہے/ جمیل اختر

  • برطانوی کمپنی نے سمندر میں چھپے حقائق کو دریافت کرنے کے لیے زیر آب بیسز میں رہنے کی تیاری کر لی

  • الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھانے والی خواتین کس بیماری میں مبتلا ہوسکتی ہیں؟

  • اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم اپنے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ