Top Posts
اسرائیلی فورسز نے حیبرون شہر میں تاریخی ابراہیمی...
ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے...
عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق...
بہار الیکشن؛ مودی نے کسی مسلمان کو ٹکٹ...
پہلے عالمی بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج...
روس کی پاکستان اور افغاستان کے درمیان مصالحت...
حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...
میکسیکو میں عدم تحفظ اور بدعنوانی کے خلاف...
وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے شاہ عبداللہ...
لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی دو...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

: پاکستان تحریک انصاف نے 27 ویں ترمیم کی تجاویز مسترد کر دیں

by TAK 04:12 | منگل نومبر 4، 2025
04:12 | منگل نومبر 4، 2025 43 views
43
شفقنا اردو: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 27 ویں ترمیم کی تجاویز مسترد کر دیں اور اس معاملے پر پیپلزپارٹی سے بات چیت کے لیے تیار ہوگئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم کا پروپوزل مسترد کرتے ہیں۔
اسد قیصر نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے دوران بھی آئینی عدالت کی تجویز تھی، آئینی بینچ کے بھی خلاف تھے، سمجھتے ہیں ایک ہی سپریم کورٹ ہے، اب بھی تمام اہم کیسز آئینی بینچ کی طرف چلے جاتے ہیں۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 ویں ترمیم سے عدلیہ کا مکمل ختم کیا جا رہا ہے، میں جو ترمیم لایاتھا اس میں فوجی عدالتوں کے بعد ہائیکورٹ میں اپیل کا ذکر تھا ۔
اسد قیصر کاکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی 73 کے آئین اور 18ویں ترمیم کی خالق اور مرکزی جماعت ہے، 73 کا آئین اور 18ویں ترمیم اتفاق رائے سے بنائی گئی۔
اسد قیصر نے کہا کہ 27ویں ترمیم کے خلاف اگرپیپلزپارٹی کھڑی ہو تو ہم ان سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، پیپلز پارٹی سے اب بھی امید ہے کہ وہ آئین کو بچانے میں کردار ادا کرے، آئین کی بحالی، این ایف سی ایوارڈ پربلاول بھٹو سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمان میں تمام سیاسی جماعتوں کو اور جمہوری قوتوں کو اکٹھا ہو جانا چاہیے، تعلیم سے متعلق صوبوں کو بلاکرنصاب بنایا جا سکتا ہے لیکن وفاق مکمل کنٹرول نہیں کرسکتا۔
پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرعلی ظفر نے کہا کہ 27ویں ترمیم میں صدارتی اختیارات اور این ایف سی کو چھیڑا جارہا ہے، پیپلزپارٹی 18ویں ترمیم کو ٹرافی سمجھتی رہی ہے دیکھنا ہے کہ 27ویں ترمیم پرپیپلزپارٹی کیا پوزیشن لیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو 27ویں ترمیم سے متعلق خبر لیک کرکے شاید عوامی ردعمل دیکھنا چاہتےہیں۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم کی تیاری پکڑلی ہے۔
27 ویں آئینی ترمیم میں آرٹیکل 243 میں ترمیم ہوگی جس کا مقصد آرمی چیف کو دیے گئے فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئین میں شامل کرنا اور اسے تسلیم کرنا ہے۔
مجوزہ ترمیم میں آئینی عدالتوں کا معاملہ بھی شامل ہے، ايگزيکٹو کی مجسٹریل پاور کی ڈسٹرکٹ لیول پر ترسیل بھی مجوزہ ترمیم میں شامل ہوگی، اس کے ساتھ پورے ملک میں ایک ہی نصاب کا ہونا بھی ستائيسویں ترمیم کی تیاری میں زیر غور آنے کا امکان ہے۔
27ویں آئینی ترمیماسد قیصرپاکستان تحریکِ انصافپی ٹی آئی
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
بی سی سی آئی کا صنفی امتیاز ، ویمنز ٹیم کو ورلڈکپ جیتنے پرکم انعام دینے پر تنقید
اگلی پوسٹ
ایران نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تفصیلات جاری کر دیں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

امن جرگہ میں اتفاق رائے کے لیے پی...

12:40 | جمعرات نومبر 13، 2025

استثنیٰ کی کہانی/مزمل سہروردی

11:06 | جمعرات نومبر 13، 2025

شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب...

05:52 | منگل نومبر 11، 2025

فوجی تقرریوں سے عدلیہ کی آزادی تک: ’27ویں...

15:32 | پیر نومبر 10، 2025

27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے سینٹ...

15:20 | پیر نومبر 10، 2025

کیا 27ویں آئینی ترمیم سے جمہوریت مستحکم ہوگی؟

10:10 | پیر نومبر 10، 2025

عہد جدید میں ’بادشاہت‘ کا ظہور/سید مجاہد علی

12:17 | اتوار نومبر 9، 2025

وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم...

08:41 | اتوار نومبر 9، 2025

ستائیسویں آئینی ترمیم، حمایت کے بدلے حکومت سے...

13:01 | ہفتہ نومبر 8، 2025

وزیر اعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی...

04:22 | ہفتہ نومبر 8، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • اسرائیلی فورسز نے حیبرون شہر میں تاریخی ابراہیمی مسجد کو مسلم عبادت گزاروں کے لیے بند کر دیا

  • ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد افغانستان کے ساتھ معاملات ٹھیک ہوتے نظر نہیں آرہے: وزیر دفاع

  • عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق رپورٹ: کے پی حکومت کا برطانوی جریدے کے خلاف کارروائی کا اعلان

  • بہار الیکشن؛ مودی نے کسی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا؛ اپوزیشن کے 11 مسلم امیدوار کامیاب

  • پہلے عالمی بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت صف آرا ہوں گے۔

  • روس کی پاکستان اور افغاستان کے درمیان مصالحت کی پیش کش

  • حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

  • میکسیکو میں عدم تحفظ اور بدعنوانی کے خلاف مختلف شہروں میں جین زی گروپ کا احتجاج جاری

  • وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے مابین ملاقات: باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

  • لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے

  • ’شکریہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ! تاریخ بھولے گی نہ معاف کرے گی‘/عمر اے رانجھا

  • بہار میں مودی کی جیت، پاکستان سے تعلقات پر فرق پڑے گا؟ عاطف بلوچ

  • کیا آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج ہو سکتی ہے؟ آصف محمود

  • سیاسی قربانی یا آمریت مسلط کرنے کی سازش؟ سید مجاہد علی

  • ’طاقت کا توازن ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے پلڑے میں رہا ہے‘، لیکن اب فوج کے سربراہ مزید طاقتور ہو گئے ہیں

  • فریڈم ہاؤس رپورٹ/پاکستان کی انٹرنیٹ آزادی میں گزشتہ 15 برس کے دوران نمایاں کمی

  • افغانستان کا پانی کا جوا  ،جو ان کے لیے الٹے اثرات مرتب کرسکتاہے/ جمیل اختر

  • برطانوی کمپنی نے سمندر میں چھپے حقائق کو دریافت کرنے کے لیے زیر آب بیسز میں رہنے کی تیاری کر لی

  • الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھانے والی خواتین کس بیماری میں مبتلا ہوسکتی ہیں؟

  • اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم اپنے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

  • سی سی پی او لاہور نے آئی جی کے ‘اختیارات’ کو چیلنج کرکے نیا ‘پنڈورا بکس’ کھول دیا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ