Top Posts
شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید...
روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟...
یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ...
افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ:...
عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی...
اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے...
بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور...
مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام...
مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی...
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

واٹس ایپ کا وہ خفیہ فیچر جس سے آپ کسی نمبر کو سیو کیے بغیر بھی مسیج بھیج سکتے ہیں

by TAK 14:09 | منگل نومبر 18، 2025
14:09 | منگل نومبر 18، 2025 71 views
71
شفقنا ٹیکنالوجی: اگر آپ کسی کورئیر سروس کے فرد، کسی کیب ڈرائیور یا کسی بھی ایسے فرد جس سے آئندہ کبھی بات ہونے کا امکان نہ ہو، کو واٹس ایپ پر میسج کرتے ہیں تو ایک درد سر کا سامنا ہوتا ہوگا۔
واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو میسج سے قبل اس فرد کا فون نمبر محفوظ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
یہ اس میسجنگ پلیٹ فارم کی سب سے بڑی خامی ہے کیونکہ دیگر ایپس میں آپ آسانی سے کسی کو بھی میسج کرسکتے ہیں، مگر واٹس ایپ کی جانب سے لوگوں کو کانٹیکٹس میں شامل کرنے پر زور دیا جاتا ہے۔
اس کے نتیجے میں فون بک ایسے نمبروں سے بھر جاتی ہے جن سے کبھی رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
مگر اچھی خبر یہ ہے کہ آپ کو ایسا کرنے کی ضرورت نہیں۔
واٹس ایپ میں کلک ٹو چیٹ کے نام سے ایسا فیچر موجود ہے جس کا علم بیشتر صارفین کو نہیں۔
اس فیچر یا ٹِرک سے آپ کسی بھی نمبر کو سیو کیے بغیر میسج بھیج سکتے ہیں اور یہ طریقہ واٹس ایپ موبائل ایپ اور واٹس ایپ دونوں میں کام کرتا ہے۔
یہ فیچر کیسے کام کرتا ہے؟
اس فیچر کے تحت نمبر کو کانٹیکٹ میں محفوظ کرنے کی بجائے آپ کو بس ایک لنک بنانا ہوتا ہے۔
جب اس لنک پر کلک کیا جاتا ہے تو آپ سیدھے ایک واٹس ایپ چیٹ ونڈو میں پہنچتے ہیں جو اس فرد کے نمبر سے جڑی ہوتی ہے، یعنی مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔
یہ فیچر واٹس ایپ کا اپنا ہے کسی تھرڈ پارٹی ایپ کی ضرورت نہیں۔
تو اسے کیسے استعمال کریں؟
اس کے لیے آپ کو مطلوبہ فرد کے مکمل فون نمبر کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کے شروع میں کنٹری کوڈ کا اضافہ کرنا ہوتا ہے۔
کنٹری کوڈ اور فون نمبر کے درمیان کوئی اسپیس، بریکٹ یا ڈیش کا استعمال نہیں کرنا ہوتا۔
مثال کے طور پر +92xxxxxxxxxx کی بجائے 92xxxxxxxxxx لکھنا ہوگا۔
مگر نمبر سے پہلے https://wa.me/ کا اضافہ کرنا ہوگا اور ایک سلیش ایڈ کرکے نمبر لکھنا ہوگا۔
یعنی اس طرح https://wa.me/92xxxxxxxxxx لکھنا ہوگا۔
اس لنک کو اپنے واٹس ایپ نمبر کی چیٹ پر محفوظ کرلیں اور ضرورت پڑنے پر پہلے کاپی کریں اور نمبر کو تبدیل کرکے سینڈ بٹن پر کلک کریں اور پھر لنک پر کلک کریں، ایسا کرنے سے مطلوبہ چیٹ ونڈو اوپن ہو جائے گی۔
واٹس ایپواٹس ایپ بِیٹا انفو
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
وزن گھٹانے والی ادویات کچھ لوگوں میں آنکھ کے امراض کا سبب بن سکتی ہیں
اگلی پوسٹ
الفاشر کا قصائی: سوڈان کی اذیت کیسے اس کا تماشا بن گئی/احمد مغل

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو...

16:02 | منگل اکتوبر 28، 2025

واٹس ایپ کی وہ بہترین ٹِرک جو بہت...

02:53 | منگل ستمبر 9، 2025

واٹس ایپ میں گروپ میں اب کالز شیڈول...

15:42 | اتوار اگست 17، 2025

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس میسجنگ...

17:09 | بدھ اگست 6، 2025

پاکستان میں قانون سازی کے ذریعے بچوں کے...

12:56 | ہفتہ جولائی 26، 2025

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس پر اربوں روپے کی...

17:19 | پیر جولائی 14، 2025

واٹس ایپ کی نئی سہولت، جھنجھٹ سے نجات...

12:47 | پیر جولائی 7، 2025

واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی 2...

17:39 | اتوار جون 22، 2025

واٹس ایپ ویب ورژن میں صارفین کے لیے...

03:58 | بدھ مئی 28، 2025

واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

16:45 | اتوار مئی 18، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟ سید مجاہد علی

  • روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟ جاوید اختر

  • یو اے ای: غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے نافذ

  • افغانستان: پنچشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا حملہ: 17 طالبان جنگجو ہلاک

  • عمران خان مائنس ہوا تو ایک بھی باقی نہیں رہے گا: بیرسٹر گوہر علی خان

  • اسرائیل اں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار

  • بابا وانگا نے 2026 کیلئے کونسی اہم اور بڑی پیشگوئیاں کیں؟

  • مسلم ممالک کا اعتراض: ٹونی بلیئر کا نام ’غزہ امن کونسل‘ سے نکال دیا گیا

  • مائیکروسافٹ کا بھارت میں 17.5 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان

  • پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ

  • یوکرینی صدر کی مشروط انتخاب کرانے پر رضامندی

  • بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے 15 ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

  •  عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کریک ڈاؤن: اڈیالہ کے باہر دھرنا ختم

  • عالمی دباؤ: اسرائیل نے اردن کے ساتھ بارڈرکو غزہ کے امدادی سامان کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

  • قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز ر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا

  • وزیرستان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال غیر فعال: متعدد مریض جاں بحق

  • جدہ میں 135 ملی میٹر بارش ریکارڈ : نظام زندگی درہم برہم

  • گوگل میپس کی وہ ٹِرکس جو آپ کو ضرور استعمال کرنی چاہیے

  • ہندوتوا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اجتماعی سزا کا کچل دینے والا ظلم/نعیم افضل

  • یورپی ملک میں خواتین نے مردوں کو گھریلو کام کاج کیلئے ہائر کرنا شروع کردیا

مقبول ترین

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ