Top Posts
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف...
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

پنجاب حکومت دیگر صوبوں میں بھی ٹی ایل پی کا پیچھا کرے گی

by TAK 14:57 | منگل نومبر 18، 2025
14:57 | منگل نومبر 18، 2025 33 views
33
شفقنا اردو: پنجاب حکومت نے کالعدم جماعت ٹی ایل پی کے خلاف دیگر صوبوں میں بھی کارروائی کے لیے وفاق سے درخواست کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔
ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے کومبنگ آپریشن مستقل جاری رکھنے کا حکم دیا۔
ترجمان کے مطابق پنجاب حکومت نے انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا انفرااسٹرکچر اکھاڑ پھینکا ہے۔ کالعدم جماعت کے ٹھکانوں سے جدید اسلحہ، گولیاں، بلٹ پروف جیکٹس اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہےکہ احتجاج کے نام پر نفرت اور فتنہ پھیلانے والی فنڈنگ روک دی گئی، کالعدم انتہا پسند جماعت کے عہدے داروں کے 23 ارب 40 کروڑ روپےکے اثاثے منجمدکیے گئے ہیں۔ کالعدم جماعت کے 92 بینک اکاؤنٹس سمیت تمام ڈیجیٹل اکاؤنٹس جام کر دیے گئے ہیں۔ کالعدم جماعت کے 9 فنانسرز کے خلاف بھی مقدمات درج کیےگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کے خلاف مواد پر 31 مقدمات درج ہوئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق دوران اجلاس بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں مساجد اور آئمہ کرام میں 61 ہزار سے زائد فارم تقسیم کیےگئے، 50 ہزار سے زائد آئمہ کرام نے رجسٹریشن کرکے امن اور قانون کے ساتھ تعلق کو مضبوط کیا، پنجاب میں آئمہ کرام کی 82 فیصد رجسٹریشن مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ نے اظہار اطمینان کیا۔
ترجمان کے مطابق امن کی مضبوطی کے لیے پانچ بڑے وفاق المدارس نے مساجد اور آئمہ کرام کی رجسٹریشن پر اتفاق کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے آئمہ کرام کو پریشان نہ کرنے اور احترام ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کی۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ آئمہ کرام نماز پڑھاتے ہیں، ہم نہیں چاہتےکہ وہ چندے کے لیے ہاتھ پھیلائیں۔
وزیراعلیٰ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو وال چاکنگ پر پابندی کے مستقل نفاذ کے لیے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئےکہا کہ پنجاب کے کسی شہر میں وال چاکنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسلام آباد دھماکے کے پیش نظر سرویلینس مزید بڑھانےکی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہر ضلع میں ڈرون سرویلینس کی ہدایت کی اور ہراسانی کے واقعات کی ڈرون سرویلینس کا بھی حکم دیا۔
پنجاب حکومتتحریک لبیک پاکستانٹی ایل پیسعد حسین رضوی
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
الفاشر کا قصائی: سوڈان کی اذیت کیسے اس کا تماشا بن گئی/احمد مغل
اگلی پوسٹ
کینیڈین حکومت نے خالصتان ریفرنڈم کی باضابطہ اجازت دے دی: رہنما سکھ فار جسٹس تحریک

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے شدید...

08:23 | منگل دسمبر 2، 2025

پنجاب حکومت نے ٹی ایل پی کے عہدے...

07:00 | بدھ نومبر 19، 2025

کالعدم ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور...

10:49 | جمعہ نومبر 7، 2025

مریم نواز کی حکومت کے متنازع منصوبے، ’مقبولیت...

13:34 | جمعرات نومبر 6، 2025

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں...

15:35 | اتوار نومبر 2، 2025

غزہ امن فورس میں حصہ داری کا تنازع/سیدمجاہد...

13:25 | ہفتہ نومبر 1، 2025

تحریک لبیک کے سربراہ سمیت تحریک کے 290...

09:14 | بدھ اکتوبر 29، 2025

مرید کے کا سبق/ڈاکٹر فاروق عادل

15:19 | منگل اکتوبر 28، 2025

پابندی لگانے سے متشدد انتہاپسندی ختم نہیں ہو...

13:17 | اتوار اکتوبر 26، 2025

تحریک لبیک کا عروج، مریدکے آپریشن اور حکومتی...

11:01 | اتوار اکتوبر 26، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ