Top Posts
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف...
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

سیٹ بیلٹ میں یہ چھوٹا بٹن کس کام آتا ہے؟

by TAK 12:39 | اتوار نومبر 30، 2025
12:39 | اتوار نومبر 30، 2025 44 views
44
شفقنا اردو: آپ کی گاڑی میں متعدد فیچرز موجود ہوتے ہیں جن میں سے کچھ کافی عجیب ہوتے ہیں مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر کوئی توجہ مرکوز نہیں کرتا۔
درحقیقت یہ فیچرز تمام گاڑیوں میں ہوتے ہیں تو اسی وجہ سے آپ بھی گاڑی کی سیٹ بیلٹ میں لگے ایک چھوٹے پلاسٹک بٹن کو بھی نظر انداز کر دیتے ہوں گے۔
مگر یہ بٹن بیکار میں سیٹ بیلٹ پر نہیں لگائے جاتے بلکہ یہ بہت اہم ہوتے ہیں۔
تو سیٹ بیلٹ میں یہ بٹن کس کام آتا ہے؟
ماہرین کے مطابق یہ چھوٹا بٹن سیٹ بیلٹ لیچ یا قفل کو اپنی جگہ برقرار رکھنے کا کام کرتا ہے۔
یعنی جب آپ سیٹ بیلٹ استعمال کرتے ہیں تو ہر بار اسے پہننے یا اتارنے پر وہ بیلٹ اپنی جگہ پر ہی رہتی ہے، یہاں وہاں نہیں پھیل جاتی۔
گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں نے پلاسٹک کے اس ٹکڑے کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا۔
اسے اسٹاپ بٹن، سیٹ بیلٹ اسٹاپر یا سیلٹ بیلٹ اسٹاپ بٹن کہا جاتا ہے۔
یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ لیچ پلیٹ نیچے کی جانب نہ سرک جائے اور سیٹ بیلٹ تک ہر بار رسائی آسانی سے ممکن ہوسکے۔
یہ بٹن اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ سیٹ بیلٹ کی الائنمنٹ متاثر نہ ہو۔
اگر لیچ پلیٹ نیچے سرک جائے تو سیٹ بیلٹ کی پوزیشن بھی درست نہیں رہے گی۔
یہ بٹن سیٹ بیلٹ کی لیچ پلیٹ کے بالکل نیچے ہوتا ہے۔
کچھ سیٹ بیلٹس میں ایک اضافی اسٹاپ بٹن لیچ پلیٹ کے اوپر بھی دیا جاتا ہے تاکہ وہ اوپر کی جانب نہ جاسکے۔
اسٹاپ بٹنسیٹ بیلٹسیٹ بیلٹ اسٹاپرلیچ یا قفل
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
یوکرین امن منصوبہ: سفارت کاری یا ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم؟ ٹوبائس ایلوڈ
اگلی پوسٹ
27 ویں ترمیم : پاکستان کی اقوام متحدہ کے کمشنر کے بیان کی مذمت

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

سیٹ بیلٹ / پچھلی نشست پر باندھنا کیوں...

21:05 | منگل نومبر 26، 2019

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ