Top Posts
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

پہلا ون ڈے: بھارت نے جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دے دی

by TAK 04:08 | پیر دسمبر 1، 2025
04:08 | پیر دسمبر 1، 2025 47 views
47
شفقنا کھیل: ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا بھارت کے 350 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 17 رنز قبل ہمت ہار گئی، کوہلی نے 135 رنز کی شاندار اننگ کھیلی، کلدیپ نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
رانچی میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنائے، ویرات کوہلی نے 135 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں سات چھکے اور گیارہ چوکے شامل تھے۔
کپتان کے ایل راہول 60 اور روہت شرما 57 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جنوبی افریقا کی طرف سے مارکو جانسن، نندری برگر، کوربن بوش اور اوٹنیل بارٹمین نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے آغاز کیا تو ابتدا میں مشکلات کا شکار ہوگئی اور تین کھلاڑی صرف 11 رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔
جنوبی افریقی ٹیم نے تمام تیر آزمالیے اور رنز کا پہاڑ عبور کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر 49 ویں اوور کی دوسری گیند پر ٹیم 332 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، 17 رنز سے بھارت کو فتح حاصل ہوئی۔
ساؤتھ افریقین بلے بازوں میں میتھیو نے سب سے زیادہ 72 اور مارکو جیینس نے 70 رنز اسکور کیے، کوربن نے 67، ٹونی نے 39 اور بریوز نے37 رنز بنائے۔
بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو نے چار، رانا نے تین، ارشدیپ نے دو اور کرشنا نے ایک وکٹ حاصل کی۔
بھارت جنوبی افریقہ سیریزرانچیروہت شرماکے ایل راہولویرات کوہلی
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
پاکستانی اشرافیہ کس طرح ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے؟
اگلی پوسٹ
انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور ملائیشیامیں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 600 ہو گئی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت...

03:58 | جمعرات دسمبر 4، 2025

کوچ گوتم گمبھیر سے اختلافات: کوہلی کا اہم...

04:07 | بدھ دسمبر 3، 2025

کوہلی اور روہت شرما کو ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں...

03:58 | جمعرات نومبر 13، 2025

بھارتی سلیکٹرز شبمن گل کو ٹی 20 ٹیم...

10:52 | جمعہ اگست 15، 2025

سابق بھارتی آل راؤنڈر اور ورلڈ کپ فاتح...

04:03 | جمعہ جولائی 18، 2025

انگلینڈ کیخلاف ڈبل سنچری، شبمن گل نے کئی...

03:25 | جمعہ جولائی 4، 2025

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے...

12:44 | پیر مئی 12، 2025

بھارتی لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے انڈین...

07:34 | پیر اپریل 14، 2025

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم...

13:15 | پیر مارچ 10، 2025

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر...

16:42 | اتوار مارچ 9، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • چین کے ’انتہائی سستے‘ ہائپرسونک میزائل نے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ