Top Posts
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف...
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

روس یوکرین جنگ بندی کے معاملے پر مزید بات چیت ضروری ہے: مارکو روبیو

by TAK 07:56 | پیر دسمبر 1، 2025
07:56 | پیر دسمبر 1، 2025 42 views
42
شفقنا اردو: امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے روس یوکرین امن معاہدے کے معاملے پر یوکرینی وفد سے مذاکرات کو نتیجہ خیز قرار دیا، ساتھ ہی واضح کردیا کہ جنگ بندی کے معاملے پر مزید بات چیت ضروری ہے۔
امریکی اور یوکرینی وفد کے مذاکرات فلوریڈا میں ہوئے، یوکرینی وفد کی قیادت قومی سلامتی کے سیکرٹری نے کی، امریکا کی جانب سے وزیرخارجہ مارکو روبیو، صدر ٹرمپ کے معاون خصوصی اسٹیو وٹکوف اور ان کے داماد جیراڈ کشنر موجود تھے۔
مذاکرات کے بعد وزیرخارجہ مارکو روبیو نے بتایا کہ یہ مذاکرات صرف لڑائی ختم کرنے کے بارے میں نہیں ہے بلکہ اس امن منصوبے میں وہ شرائط بھی شامل ہیں جو یوکرین کو طویل مدتی خوشحالی کے لیے تیار کریں۔
امریکی وزیرخارجہ کا کہناتھا کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات کا مقصد یوکرین کو خودمختار، آزاد اور خوشحال بنانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج ہم نے مذاکرات میں پیش رفت کی ہے لیکن معاہدے تک پہنچنے کے لیے ابھی مزید کام باقی ہے۔
یاد رہے کہ امریکی صدر کے خصو صی ا یلچی اسٹیو وٹکوف آج ماسکو جائیں گے جہاں ان کی روسی صدر پیوٹن سے منگل کو بات چیت کا امکان ہے۔
امریکی وزیر خارجہروس یوکرین امن معاہدہمارکو روبیو
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کا امریکا سے آبادکاری پروگرام بحال کرنے کا مطالبہ
اگلی پوسٹ
نور مقدم کیس میں تکلیف دہ اضافی نوٹ/محمد بلال غوری

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم برادرہُڈ کی کچھ شاخوں...

04:27 | منگل نومبر 25، 2025

جنیوا میں امریکا اور یوکرین کے وفود کے...

13:30 | پیر نومبر 24، 2025

پاک امریکہ دوستی اور مارکو روبیو کا بیان/سید...

13:46 | پیر اکتوبر 27، 2025

 امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو...

15:02 | اتوار اکتوبر 26، 2025

ٹرمپ کی پالیسی ہے اسرائیل مغربی کنارہ ضم...

14:04 | جمعرات اکتوبر 23، 2025

 متعدد ملک غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس...

08:28 | جمعرات اکتوبر 23، 2025

غزہ جنگ نے اسرائیل کی عالمی حمایت کو...

14:00 | بدھ اکتوبر 8، 2025

مارکوروبیو نے جنگ بندی کا پیغام دیا:شہباز شریف

04:28 | ہفتہ ستمبر 27، 2025

سلوان کا نوشتہ “کیا ہے ، اور اسرائیل...

16:24 | جمعہ ستمبر 26، 2025

امریکی وزیر خارجہ کا دوحہ کا اچانک دور:...

03:28 | بدھ ستمبر 17، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ