Top Posts
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک...
امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

انگلینڈ کے ریذیڈنٹ ڈاکٹرز نے کرسمس سے قبل مطالبات کے حق میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

by TAK 03:57 | منگل دسمبر 2، 2025
03:57 | منگل دسمبر 2، 2025 25 views
25
شفقنا اردو: انگلینڈ کے ریذیڈنٹ ڈاکٹرز نے کرسمس سے قبل مطالبات کے حق میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہڑتال 17 سے 22 دسمبر تک کی جائے گی۔ ریذیڈنٹ ڈاکٹرز کمیٹی کے سربراہ کے مطابق بر طانوی حکومت ڈاکٹرزکی تنخواہوں میں اضافےمیں ناکام رہی ۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت ڈاکٹرز کی ملازمتوں کے بحران کو دور کرنے کےلیے قابل اعتبار منصوبہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے اسی لیے ہڑتال کرنے کے سوا دوسرا کوئی چارہ نہیں۔
برطانوی میڈیاکے مطابق ریزیڈنٹ ڈاکٹرز کو فی گھنٹہ 15 پاؤنڈ دیے جاتے ہیں جسے ریزیڈنٹ ڈاکٹرز نے ناکافی قرار دیتے ہوئے اضافےکا مطالبہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ریذیڈنٹ ڈاکٹروں کی اپنے مطالبات کے حق میں یہ 14 ویں ہڑتال ہوگی، ریزیڈنٹ ڈاکٹرز این ایچ ایس کی میڈیکل ورک فورس کا تقریبا نصف ہیں۔
انگلینڈبرطانوی میدیابرطانیہ این ایچ ایسریذیڈنٹ ڈاکٹرز انگلینڈکرسمس
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
حسینہ کے حامیوں نے وزیر اعظم کی سزائے موت کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کیا؟احمد مغل
اگلی پوسٹ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگتا دکھائی نہیں دے رہا: چئیرمین پی ٹی آئی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

ماہرین نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ٹیسٹ...

16:11 | ہفتہ اگست 23، 2025

انگلش بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں...

02:34 | جمعہ مئی 23، 2025

افغانستان نے انگلینڈکو 8 رنز سے شکست دیکر...

04:00 | جمعرات فروری 27، 2025

ورلڈ انڈور باؤلز چیمپیئن شپس: اسرائیلی کھلاڑیوںکی شرکت...

03:11 | بدھ جنوری 1، 2025

صرف ذہین لوگ ہی 10 سیکنڈ میں بغیر...

12:58 | جمعہ دسمبر 27، 2024

اسرائیلی بمباری: مسیحی برادری کرسمس ڈے سے محروم؛...

15:56 | بدھ دسمبر 25، 2024

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کہانی کیا...

13:11 | بدھ دسمبر 25، 2024

جرمنی: کار سوار نے کرسمس بازار میں ہجوم...

05:19 | اتوار دسمبر 22، 2024

کم عمر افراد تیزی سے باول کینسر میں...

14:58 | جمعہ دسمبر 13، 2024

ویسٹ انڈین بیٹر شائی ہوپ نے سنچریوں میں...

04:08 | پیر نومبر 4، 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • چین کے ’انتہائی سستے‘ ہائپرسونک میزائل نے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

  • سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کی پیشگوئی کردی۔

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ