Top Posts
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف...
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

اسرائیل فوجی نے افسران کےاینڈرائیڈ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی

by TAK 04:02 | منگل دسمبر 2، 2025
04:02 | منگل دسمبر 2، 2025 36 views
36
شفقنا اردو: اسرائیلی فوج نے اعلیٰ افسران کے لیے موبائل فون کے استعمال کے ضابطے مزید سخت کرتے ہوئے اینڈرائیڈ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نئے حکم نامے کے تحت لیفٹیننٹ کرنل کے رینک اور اس سے اوپر کے تمام کمانڈرز کو سرکاری رابطوں کے لیے صرف ایپل کے آئی فون استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد اعلیٰ افسران کے موبائل فونز میں ممکنہ ہیکنگ یا دراندازی کے خطرات کو کم کرنا ہے۔
نئی ہدایات کا مقصد یہ ہے کہ اعلیٰ سطح پر تمام سرکاری موبائل فونز کا آپریٹنگ سسٹم یکساں رکھا جائے تاکہ سکیورٹی کنٹرولز، اپ ڈیٹس اور نگرانی آسان ہوسکے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق سکیورٹی حکام پہلے ہی فوجیوں کو ہیکنگ کے خطرات سے خبردار کرتے رہے ہیں، ماضی میں اسرائیلی فوج نے بتایا تھا کہ حماس نے غزہ سرحد پر تعینات فوجیوں سے معلومات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ کو استعمال کیا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے اپنے افسران کے زیر استعمال چینی ساختہ گاڑیاں واپس لینے کا عمل شروع کر دیا تھا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ اقدام چیف آف اسٹاف کے براہ راست حکم پر کیا گیا تھا اور اس کی بنیاد یہ خدشہ تھا کہ چینی گاڑیاں حساس معلومات کے لیک ہونے یا جاسوسی کے لیے استعمال جاسکتی ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی سکیورٹی ایجنسیوں نے اپنی جائزہ رپورٹ میں کہا تھا کہ کچھ چینی گاڑیوں کے آن بورڈ سسٹمز کے ذریعے حساس ڈیٹا بیرونی سرورز کو منتقل ہوسکتا ہے۔
اسرائیلی میڈیاایپل آئی فوناینڈرائڈ فونزموبائل فونز
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگتا دکھائی نہیں دے رہا: چئیرمین پی ٹی آئی
اگلی پوسٹ
گزشتہ برس اسلحے کی فروخت میں 6 فیصد اضافہ: اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سکیورٹی خدشات پر...

10:44 | منگل نومبر 25، 2025

بھارت نئے اسرائیلی میزائلوں کی خریداری اور تیاری...

03:56 | ہفتہ نومبر 15، 2025

اینڈرائیڈ فون کی ایسی خفیہ سیٹنگ جو اسٹوریج...

15:29 | جمعہ اکتوبر 31، 2025

اسرائیل نے فلوٹیلا کشتیوں سے گرفتار کیے گئےرضا...

04:05 | ہفتہ اکتوبر 4، 2025

آئی فون 17 کب ریلیز ہوگا، ایپل نے...

15:08 | پیر ستمبر 1، 2025

کسی اینڈرائیڈ فون کے وائرس یا میل وئیر...

06:33 | ہفتہ اگست 30، 2025

 وزیراعظم نیتن یاہو غزہ میں فوجی کارروائیوں کو...

11:57 | منگل اگست 5، 2025

اسرائیل کے 600 سے زائد سابق سکیورٹی عہدیداروں...

05:03 | پیر اگست 4، 2025

غزہ جنگ بندی: حماس کی جانب سے مثبت...

03:49 | ہفتہ جولائی 5، 2025

ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل...

09:44 | پیر جون 16، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ