Top Posts
یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں...
بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ...
بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور...
آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید...
کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے...
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35...
3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی...
گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد
ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک...
  • Turkish
  • Russian
  • Spanish
  • Persian
  • Pakistan
  • Lebanon
  • Iraq
  • India
  • Bahrain
  • French
  • English
  • Arabic
  • Afghanistan
  • Azerbaijan
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
اردو
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی رہائشیوں کے لیے شراب کی فروخت پر عائد پابندیوں میں مزید نرمی

by TAK 13:52 | منگل دسمبر 2، 2025
13:52 | منگل دسمبر 2، 2025 27 views
27
شفقنا اردو: سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی رہائشیوں کے لیے شراب کی فروخت پر عائد پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی ہے۔
یہ تبدیلی اس اقدام کے چند روز بعد سامنے آئی ہے جس میں پہلی بار غیر سفارتکار غیر ملکیوں کو ریاض میں شراب خریدنے کی اجازت دی گئی تھی۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اب وہ غیر مسلم غیر ملکی رہائشی جو کم از کم 50 ہزار سعودی ریال ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں، ریاض میں قائم ملک کی واحد شراب کی دکان سے مشروبات خرید سکتے ہیں۔
اس سے قبل پریمیم ویزا ہولڈرز کو اس دکان سے خریداری کی اجازت دی گئی تھی، جس سے غیر سفارتکار غیر ملکیوں کے لیے پہلی بار شراب تک قانونی رسائی ممکن ہوئی تھی۔
مقامی ذرائع کے مطابق نئے طریقہ کار کے تحت خریدار اپنی اقامہ معلومات دکان کے عملے کو فراہم کرتے ہیں، جہاں ان کی تنخواہ سعودی نظام کے ذریعے چیک کی جاتی ہے، اس کے بعد انہیں مشروب کی خریداری کی اجازت ملتی ہے۔
سعودی عرب کا پریمیم ریزیڈنسی پروگرام 2019 میں شروع ہوا تھا، جس کے لیے غیر ملکیوں کو تقریباً 8 لاکھ ریال کی ایک بار ادائیگی سمیت متعدد شرائط پوری کرنا ہوتی ہیں۔
پابندیوں کے باوجود شہر کے کچھ رہائشی برسوں سے گھر میں تیار کردہ غیر قانونی شراب یا بلیک مارکیٹ سے مہنگے داموں بوتلیں خریدتے رہے ہیں۔
ولی عہد محمد بن سلمان کے ویژن 2030 کے تحت سعودی عرب معاشی تنوع، سیاحت کے فروغ اور عالمی سرمایہ کاری کے لیے مسلسل سماجی و اقتصادی اصلاحات متعارف کرا رہا ہے، جن میں یہ حالیہ تبدیلی بھی شامل ہے۔
سعودی عربسعودی عرب شراب کی فروختمحمد بن سلمان
0 FacebookTwitterLinkedinWhatsappTelegramViberEmail
گزشتہ پوسٹ
ایک واقعہ، پوری ریاست ناکام: کیا ہم ’منفی نفسیات‘ کے قیدی ہیں؟ ڈاکٹر راجہ قیصر احمد
اگلی پوسٹ
بانی پی ٹی آئی صحت یاب ہیں: بہن عظمیٰ خان

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے...

04:03 | جمعرات دسمبر 4، 2025

پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں...

13:29 | بدھ دسمبر 3، 2025

سعودی عرب کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان...

08:23 | منگل دسمبر 2، 2025

سعودی ولی عہد کا دورہ امریکا ، F35اور...

12:46 | پیر نومبر 24، 2025

سعودی عرب کو اسرائیل کے مقابلے میں کم...

04:27 | جمعہ نومبر 21، 2025

ایم بی ایس کا دورہ امریکہ اور ٹرمپ...

13:41 | جمعرات نومبر 20، 2025

صحافی خاشقجی کا قتل، ابراہیمی معاہدے اور 10...

13:20 | بدھ نومبر 19، 2025

 فلسطین اور اسرائیل کیلئے امن اور ابراہیمی معاہدے...

04:16 | بدھ نومبر 19، 2025

  امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول...

04:00 | بدھ نومبر 19، 2025

سعودی ولی عہد واشنگٹن میں: ممکنہ نتائج اور...

13:51 | منگل نومبر 18، 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ مستقبل میں تبصروں کے لئے محفوظ کیجئے.

تازہ ترین

  • یو این ڈی پی رپورٹ/مصنوعی ذہانت: ایشیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہونے کا خطرہ

  • بڑی جنگوں کےبھڑکنے کی وجہ سے عالمی اسلحہ سازوں کی آمدنی میں اضافہ: SIPRI رپورٹ: ایس اے شہزاد

  • بلڈ شوگر کیسے ’’جلد‘‘کم کریں؟

  • حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی/سید مجاہد علی

  • کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟/جانتھن مارگولس

  • قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل: شق 35 کیوں حذف کی گئی؟

  • 3 کروڑ کا شہر، ایک گٹر… اور کسی کو فرق ہی نہیں پڑا! محمد توحید

  • گورنر راج کے ممکنہ نقصانات/ڈاکٹر توصیف احمد

  • ائیر انڈیا کا احمد آباد طیارہ حادثہ مشکوک ہے: امریکی اخبار کا الزام

  • امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں گرفتارشخص پاکستانی نہیں: دفتر خارجہ پاکستان

  • کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی

  • فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز

  • نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے سے افغانستان کی عوام یا حکومت کا کوئی تعلق نہیں/افغان وزیر خارجہ

  • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ

  • امریکہ میںپاکستانی نژادنوجوان غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سعودیہ میں ہونے والے تازہ ترین امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

  • وفاقی وزارت تجارت کاانسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ

  • جنوبی افریقا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • چین کے ’انتہائی سستے‘ ہائپرسونک میزائل نے دفاعی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

مقبول ترین

  • چھپکلی کی جلد سے متاثرہ بھوک لگانے والا کیپسول

  • صفائی اور پاکیزگی قرآن و حدیث کی روشنی میں : شفقنا اسلام

  • میں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا: جوبائیڈن کا قوم سے خطاب

  • مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا

  • کیا ہندوستان کی آنے والی نسلیں مسلم مخالف نفرت میں اس کی زوال پزیری کو معاف کر دیں گی؟/شاہد عالم

  • ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی معطل کرنے کے معاہدے پر دستخط

  • مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • اسلام آباد: میجر لاریب قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

  • دی نیشن رپورٹ/پاکستانی جیلوں میں قید خواتین : اگرچہ ان کی چیخیں دب گئی ہیں مگر ان کے دکھ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

  • عورتوں سے باتیں کرنا

@2021 - All Right Reserved. Designed


Back To Top
شفقنا اردو | بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ اور تجزیاتی مرکز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • آپ کی خبر
  • بلاگ
  • پاکستان
  • تصویری منظر نامہ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت وتعلیم
  • عالمی منظر نامہ
  • فیچرز و تجزیئے
  • کھیل و کھلاڑی
  • وڈیوز
  • رابطہ