شفقنا اردو: روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے گزشتہ جمعہ کو طبی امور کے شعبہ سے منسلک سید جعفر الحلی ایمرجنسی میڈیکل سروسز سنٹر کا افتتاح کیا تاکہ زائرین اور مقدس شہر کربلا کے باشندوں کو صحت کی دیکھ بھال اور طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
Source: alkafeel , Shafaqna English
















