[تصاویر] رمضان المبارک کے دوران حرم العباس (ع) میں زائرین کو خدمات فراہم کرتے ہوئے
Share
شفقنااردو: روضہ مبارک العباس کے صحن کی نگہداشت کے شعبے نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے خصوصی سروس پلان کے مطابق زائرین کو اپنی خدمات فراہم کرنا شروع کر دی ہیں۔