بلاول بھٹو کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسوس

شفقنااردو:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسو کا اظہار کیا ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سپریم لیڈرکی شہادت کی خبر ایران سمیت پوری دنیا میں صدمے کا باعث بنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  تشدد اورجنگ سےقیمتی انسانی جانوں کا ضیاع خطےمیں امن اور سلامتی کے لیےچیلنج ہے، ایران،اسرائیل اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کا پھیلاؤ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرناک ہے۔

Share This Article

تازه ترین