کشمیریوں کا رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت پر سوگ

شفقنا اردو: کشمیر میں ہزاروں افراد رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر سوگ منانے اور اسلامی انقلاب کی حمایت کا اظہار کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔

www.shafaqna.com

Share This Article

تازه ترین