ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں

شفقنا اردو: ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈ آیت اللہ خامنہ ای شہید کی اہلیہ منصوره خجستہ باقرزاده شہید ہوگئیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق منصورہ خجستہ اسرائیلی و امریکی حملے میں زخمی ہوئی تھیں۔

Share This Article

تازه ترین