ایران کی علاقائی ممالک کےساتھ کوئی جنگ نہیں، ایرانی وزیرخارجہ

شفقنا اردو: ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ  ای کاقتل مذہبی جرم ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔

ایک بیان میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ  ایران کی علاقائی ممالک کےساتھ کوئی جنگ نہیں، ایران پرحملے سے متعلق علاقائی ممالک کو امریکا پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ  امریکا نے مذاکرات کے دوران  ایران  پر حملہ کرکے سفارت کاری کو دھوکا دیا۔ 

Share This Article

تازه ترین