ایران کا خیبر شکن میزائل سے نیتن یاہو کے دفتر پر سرپرائز حملہ

شفنا اردو: ایران نے اسرائیلی وزیراعظم کےدفتراور اسرائیلی فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا۔

ایرانی میڈیاکےمطابق دونوں حملوں میں خیبر میزائل استعمال کیے گئے۔ تل ابیب، حیفا اور مشرقی بیت المقدس پر بھی حملے کیے گئے۔

Share This Article

تازه ترین