تل ابیب پر اڑتے کووں کے جُھنڈ: شہریوں میں خوف و ہراس: ویڈیو

شفقنا اردو: تل ابیب کے آسمان پر کوؤں منڈلاتے ہوئے جھنڈوں کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے.

گزشتہ دنوں اسرائیل پر ہونے والے میزائل حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ان پرندوں کی اس غیر معمولی حرکت کو بعض حلقوں نے آنے والی ’مکمل تباہی‘ کی علامت کے طور پر پیش کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف نے پرندوں کی غیر معمولی حرکات کو سلطنتوں کے زوال کا شگون سمجھے جانے سے متعلق بتایا۔

Share This Article

تازه ترین