ویڈیو: ایرانی صدر اچانک تہران کے سپر اسٹور جا پہنچے، شہریوں سے ملاقات کی

شفقنا اردو: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے  تہران میں شہریوں سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔

ایران کے صدر  مسعود پزشکیان  اچانک ایک سپور اسٹور جا پنہچے جہاں شہری انہیں اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے۔

 اس موقع پر موجود شہریوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں جب کہ صدر نے شہریوں سے ان کی خیریت دریافت کی۔

Share This Article

تازه ترین