کانگریس کے ایک چوتھائی سے زائد ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانےکا مطالبہ

شفقنااردو: امریکی اخبار کے مطابق کئی ڈیموکریٹک ارکان نے صدر ٹرمپ کے ذہنی توازن پر تشویش کا اظہار کیا ہے، سویلین تباہی کی دھمکی ثبوت ہےکہ ٹرمپ عہدےکےلیےذہنی طورپرفٹ نہیں، امریکی میڈیا کے مطابق مواخذے یا کابینہ کی جانب سے 25 ویں ترمیم کے تحت ٹرمپ کو طاقت  سے محروم کیا جاسکتا ہے۔

Share This Article

تازه ترین