شفقنا اردو: امریکی اخبار نے ایرانی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کا پہلا راؤنڈ 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا۔
ایران نے واضح کیا کہ دونوں فریقین نےاتفاق کیا تومذاکرات کی مدت میں توسیع ہوسکتی ہے، بات چیت کا مقصد زیادہ سے زیادہ 15دنوں کےاندر ایران کی میدان جنگ میں کامیابیوں کی سیاسی طورپرتصدیق کرنا ہے۔