سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدےکی توثیق کر دی، وزیرخارجہ ایران

شفقنا اردو: ایرانی وزیر خا رجہ عباس عراقچی نےکہاکہ سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی۔

عباس عراقچی نےسوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران پر حملے رک گئے تو  ایران بھی حملے روک دے گا، ایرانی فوج سے رابطےکے ساتھ آبنائےہرمز سے دو ہفتے تک محفوظ ٹرانزٹ ممکن ہے۔

عباس عراقچی کے پیغام کے بعد صدرٹرمپ نےایرانی وزیرخارجہ کا بیان اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ری پوسٹ کردیا۔

Share This Article

تازه ترین