پاکستان کی کوششیں خطے میں مستقل امن کا باعث بنیں گی، ہسپانوی وزیر خارجہ

شفقنا اردو: ہسپانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسپین امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کی ثالثی کوششوں کی ہر ممکن حمایت کرے گا،مشرق وسطیٰ کی جنگ میں سفارتکاری سے امن کا راستہ تلاش کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ بندی سے آج امید کا دن ہے، امن کی امید لبنان کو شامل کرکے روشن ہوگی، پاکستان کی کوششیں خطے میں مستقل امن کا باعث بنیں گی۔

Share This Article

تازه ترین