شفقنا اردو: یورپی کمیشن کی صدرکا ارسولا وان ڈیر لیئن نے امریکا ایران جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے جنگ بندی کے لیے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
صدر یورپی کمیشن کا کہنا تھا ثالثی کرانےکیلئے پاکستان کا شکریہ ادا کرتی ہوں، ضروری یہ ہے کہ اس تنازع کے پائیدار حل کے لیے مذاکرات جاری رہیں، پائیدار حل کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی جاری رکھیں گے۔