8 سے 9 سال برسر اقتدار رہوں گا، امریکی صدر ٹرمپ

شفقنا اردو: امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ وہ اگلے 8 سے 9  سال برسراقتدار رہیں گے۔

 چھوٹے کاروباری افراد سے خطاب میں کاروباری افراد کے لیے ٹیکس میں چھوٹ کا اعلان کرتے ہوئے ٹرمپ نے از راہ مزاق کہا کہ جب وہ8  یا 9  سال بعد اقتدار چھوڑیں گے تو وہ خود بھی اس ٹیکس رعایت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

Share This Article

تازه ترین