شفقنا اردو: امریکا ایران کے درمیان سیز فائر کے خاتمےکے خدشےکے باعث عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت تقریبا 101 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
آبنائے ہرمز کی بندش سے اوپیک تیل کی پیداوار کم کرنے پر مجبور ہے، تیل پیداوار 26 سال کی کم ترین سطح پرآگئی، 2 کروڑ بیرل سے 8 لاکھ 30 ہزار بیرل یومیہ ہوگئی، کویت کی پیداوار سب سے زیادہ متاثر ہوئی۔