یوم شہادت امام باقر (ع) کے موقع پر حرم عباس (ع) سیاہ بینروں سے ڈھکا ہوا ہے

شفقنااردو: روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے نگہداشت کے شعبے کے عملے نے امام باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے روضہ مبارک کے صحن میں ماتمی اور سیاہ رنگ کے بینرز لگانا شروع کر دیے۔

    

Sources: Alkafeel

www.shafaqna.com

Share This Article

تازه ترین