[تصاویر] یومِ زیارت عرفہ کے لیے کربلا مقدس کی تیاری
Share
شفقناا ردو: روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ خدمات نے یوم زیارت عرفہ کی تیاریوں کے سلسلے میں روضہ مبارک کے اطراف صفائی کی ایک وسیع مہم کا آغاز کیا۔
اس مہم میں کچرا جمع کرنا اور گلیوں کی صفائی شامل ہے، جس کا مقصد آنے والے دنوں میں روضہ امام حسین (ع) اور العباس (ع) کے زائرین کے لیے موزوں ماحول فراہم کرنا ہے۔