پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن

شفقنا اردو: پاکستان نے یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

پاکستان نے یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام Erasmus Plus میں مسلسل 5 ویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

پاکستان کی جانب سے 98 طلباء نے اسکالرشپس حاصل کیں، اس سال یورپین یونین نے اپنے اسٹار پروگرام کے تحت1 ہزار 872 ا سکالر شپس کا اعلان کیا تھا۔

80 اسکالرشپس کے ساتھ بنگلا دیش کا دوسرا اور 75 اسکالرشپس کے ساتھ بھارت کا تیسرا نمبر رہا۔

Share This Article

تازه ترین