سامراء: العسکری (ع) کا مزار غدیر کے جھنڈوں اور بینروں سے سجا ہواہے

شفقنا اردو: سامرا میں واقع حرم العسکری نے یوم غدیر کے موقع پر اپنے صحنوں کو سینکڑوں بینروں سے سجایا جو اہل بیت سے عقیدت اور وفاداری کی علامت ہے۔

t.

      

Sources: ABNA

Share This Article