امریکا اور ایران میں سیز فائر برقرار رہنا چاہیے، نائب صدر یورپی کمیشن

دورہ پاکستان پر آئی یورپی کمیشن کی نائب صدر کایا کالاس نے زور دیا ہےکہ امریکا اور  ایران میں سیز فائر برقرار  رہنا چاہیے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے یورپی کمیشن کی نائب صدر کا کہنا تھا کہ  آبنائے ہرمز کھلنا چاہیے کیونکہ اس کی بندش سے پوری دنیا متاثر ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل غزہ  اور لبنان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے اور  روس یوکرین میں، عالمی امن کے لیے خطرہ  بننے والے اسرائیل اور روس کو روکنے کی ضرورت ہے۔
Share This Article