شفقنااردو:شہید سید آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹوں میثم، مصطفیٰ اور مسعود نے اپنے شہید والد کے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، آئی آر جی سی (IRGC) کے کمانڈر ان چیف بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
تاہم، خامنہ ای کے صاحبزادے اور جانشین، مجتبیٰ، سکیورٹی خدشات کے باعث اس تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔
📹 حضور فرزندان رهبر شهید انقلاب در مصلی تهران#انتقام_خون_رهبر_شهید pic.twitter.com/4LPHVTbkss
— خبرگزاری تسنیم (@Tasnimnews_Fa) July 5, 2026