تہران میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے مناظر: ویڈیو

شفقنا ویڈیوز:ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ تہران کی گرینڈ مصطیٰ کمپلکیس میں ادا کر دی گئی۔ جنازے میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی اسپیکر باقر قالیباف اور دیگر اعلیٰ حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی صاحبزادی، بہو، داماد اور کمسن نواسی کی نماز جنازہ بھی ادا کر دی گئی ، ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی نے شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ پڑھائی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔

 

Share This Article

تازه ترین