سعودی عرب کے سینیئر عہدیدار کی سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان ملاقات کی اطلاعات کی تردید

شفقنا اردو:  سعودی عرب کے سینئر عہدیدار نے سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان ملاقات کی اطلاعات کی تردید کر دی۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ دورہ یو اے ای کے دوران سعودی عہدیدار سمیت مشرق وسطیٰ کےحکام سے ملاقات کی تھی۔

نیتن یاہو نے اتوار کو متحدہ عرب امارات میں صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی تھی۔

Share This Article

تازه ترین