امریکا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا: ٹرمپ

شفقنا اردو:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت کر رہا ہے اور نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی برقرار ہے اور آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بھی جاری ہے۔

Share This Article

تازه ترین