شفقنا اردو: ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا اور نہ ہی اپنا یورینیم کس کے حوالے کرے گا۔
محمد اسلامی نےکہا کہ ایرانی جوہری تنصیبات کے خلاف امریکا کی جانب سے دوبارہ دی جانے والی دھمکیاں کوئی نئی بات نہیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہ کہ ر یورینیم افزودگی جوہری عمل کا ’لازمی حصہ‘ ہے۔