[تصاویر] کربلا کے مقدس روضوں کی جانب سے جمعرات کی رات زائرین کے لیے مختلف النوع خدمات میں اضافہ

شفقنا تصاویر: العباس (علیہ السلام) کے مقدس روضے کے شعبہ "بین الحرمین” نے زائرین کے آرام اور زیارت کے مراسم، عبادات اور دعاؤں کی ادائیگی کو سہل اور منظم بنانے کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کی خاطر اپنی خدمات میں مزید تیزی پیدا کر دی ہے۔

Sources: Alkafeel

Share This Article

تازه ترین