زیارتِ حضرت عباس (علیہ السلام) کے متن پر مشتمل سونے کا پانی چڑھے ہوئے پینلز کی تنصیب کی تصاویر

شفقنا اردو:روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے شعبہ برائے تیاریِ ضریح و دروازہ جات نے حضرت عباس (علیہ السلام) کی زیارت کے متن پر مشتمل سنہری پینلز کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا ہے۔

Sources: Alkafeel , Shafaqna English

Share This Article

تازه ترین