ایران اور وینزویلا میں امریکی خلائی جنگی نظام استعمال ہونے کا انکشاف

شفقنا اردو:امریکی میڈیا کے مطابق ایران اور وینزویلا میں امریکی خلائی جنگی نظام استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی نیا نظام دنیا میں کہیں بھی تیزی سے تعینات کیا جا سکتا ہے اور اس میں سیٹلائٹس اور مواصلاتی نظام جام کرنیکی صلاحیت موجود ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایران نے جنگ کے دوران امریکی نظام کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، برقی مقناطیسی اسپیکٹرم پر برتری جدید جنگوں میں فیصلہ کن اہمیت کی حامل ہے۔

Share This Article

تازه ترین