بلوچستان میں ایف سی اہلکار کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت ناقابل قبول ہے، شیریں مزاری

فاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بھی بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ایک سپاہی کےہاتھوں کراچی یونیورسٹی کے طالب علم محمد حیات مرزا کی ہلاکت کو ناقابل قبول فعل قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ ضلع کیچ کے علاقے تربت میں کراچی یونیورسٹی کے طال…

کیا کورونا وائرس سے لوگ کئی بار بیمار ہوسکتے ہیں؟ ممکنہ جواب سامنے آگیا

مدافعتی نظام تمام جراثیموں کو یکساں طور پر یاد نہیں رکھتا مگر ہمارے جسمانی خلیات بظاہر کورورنا وائرس کو بہت سنجیدگی سے تجزیہ کرتے ہیں۔ کورونا وائرس کے حوالے سے مدافعتی ردعمل کی مانیٹرنگ کرنے والے سائنسدانوں نے اب مضبوط اور دیرپا مدافعت یا امیونٹی کے حوصلہ ب…

بھارت: فیس بک کو ’مواد کے قواعد‘ پر قانون سازوں کی تنقید کا سامنا

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مساجد جلانے کے لیے اکسانے والے حکمراں جماعت کے دائیں بازو کے انتہا پسند رہنما پر نفرت انگیز تقریر کے قواعد کی خلاف ورزی سے متعلق وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سیاسی طوفان برپا ہے۔ خبر رس…

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمیشہ ہی دنیا بھر میں میڈیا کی سرخیوں میں رہتے ہیں، جس کی وجہ ان کے اقدامات، ٹوئیٹس یا عجیب دعویٰ ہوتے ہیں مگر ان کی اہلیہ میلانیا بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ ماضی میں مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا ک…

بچوں میں موروثی ذہانت ماں سے منتقل ہوتی ہے، تحقیق

بچوں کی کامیابی میں والدین کا کردار بہت اہم ہوتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اولاد کو ورثے میں ملنے والی ذہانت ماں کی طرف منتقل ہوتی ہے یا باپ کی جانب سے؟ تو جان لیں کہ بچوں کی ذہانت کا بڑا حصہ انہیں ماں سے ورثے میں ملتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک تح…

دنیا کا وہ مقام جو سب سے زیادہ درجہ حرارت کا ریکارڈ بنانے کے قریب

اگر تو آپ کو پاکستان میں بہت زیادہ گرمی کا احساس ہوتا ہے تو آج کل امریکا کی وادی موت جانے سے گریز کرنا چاہئے۔ زمین کی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت سدرن کیلیفورنیا میں واقع وادی موت کے مقام فرنس کریک میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یو ایس نیشنل ویدر س…

اسرائیلی صدر نے ابوظہبی کے ولی عہد کو یروشلم دورے کی دعوت دے دی

اسرائیل کے صدر نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو بیت المقدس (یروشلم) کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق اسرائیلی صدر نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے معاہدے کے حصول میں …

مفرور سابق ہسپانوی بادشاہ کی ابوظہبی میں موجودگی کا انکشاف

اسپین سے کرپشن کے الزام کے بعد فرار ہونے والے سابق ہسپانوی بادشاہ جوان کارلوس کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ 3 اگست سے متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیر ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ابوظہبی میں شاہی خاندان کے ترجمان نے بتایا کہ 82 سال…

مغربی کنارے کی اسرائیل میں انضمام کی فوری منظوری نہیں دیں گے، امریکا

وائٹ ہاؤس کے مشیر جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ امریکا کچھ عرصے تک اسرائیل کے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے کی حمایت نہیں کرے گا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیرڈ کشنر نےکہا کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے اور خطے …

ضمانت میں توسیع نہ ہونے کی صورت میں نواز شریف کو پیش ہونا پڑے گا، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایک درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمانت میں توسیع نہ ہونے کی صورت میں نواز شریف کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جس…