ملک میں احتساب و انصاف ہوتا تو عاصم باجوہ گرفتار ہوتے: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کے خلاف کھڑے ہونے کے بجائے جیل جانے کو ترجیح دی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ شہ…

شیطان کی طرح دِکھنے کیلئے آدمی نے اپنی ناک ہی کٹوادی

دنیا بھر میں ایسے بے شمار لوگ موجود ہیں جنہیں اپنے جسم پر ٹیٹو بنوانے اور تبدیلیاں کروانے کا بے حد شوق ہوتا لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے شخص سے ملوائیں گے جنہوں نے اپنے اس شوق کو پورا کرنے کیلئے ناک ہی کٹوادی۔ برازیل سے تعلق رکھنے والے 44 …

’نواز شریف کی تقریر کے ہر حرف سے متفق ہیں، ان کی تقریرپارٹی پالیسی ہے‘

لاہور: مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ  ہم نواز شریف کی تقریر کے ہر حرف سے متفق ہیں اور ان کی تقریرپارٹی پالیسی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیس میں بے بنیاد الزامات …

آئی فون 12 کی قیمت کتنی ہوگی؟

دنیا بھر میں آئی فون کے صارفین کو آئی فون 12 کے آنے کا انتظار ہے جو کہ رواں سال عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ آئی فون 12 کے حوالے سے آئے روز لیکس سامنے آرہی ہیں جب کہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایپل 13 اکتوبر 2020 کو آئی فون…

سر سے اخروٹ توڑنے کی ویڈیو: پاکستان کے محمد راشد نے عالمی ریکارڈ کب بنایا؟

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستان کے محمد راشد سر سے اخروٹ توڑنے کا عالمی ریکارڈ بناتے ہیں اور اس مقابلے میں وہ کسی اور کو نہیں بلکہ روایتی حریف بھارت کے ایک کھلاڑی کو شکست دیتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ …

سپریم کورٹ: ڈینئل پرل کیس کے ملزم عمرشیخ کی بریت کا فیصلہ معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی جس میں سندھ حکومت …

اندرون سندھ سے ووٹ لیکر آنے والے کراچی کیلئے کچھ نہیں کرتے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کی حالت اس لیے بری ہے کہ جو پارٹی اندرون سندھ سے ووٹ لیکر آتی ہے وہ شہر قائد کے لیے کچھ نہیں کرتی۔ مہمند میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کوشش ہے کہ قبائلی علاقوں کے لیے زیادہ سے ز…

ٹرمپ کے سابق کیمپین مینیجر کی خودکشی کی کوشش

ٹرمپ کے سابق کیمپین مینیجر کو خودکشی کی کوشش پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے سابق کیمپین مینیجر بریڈ پارسکل نے فلوریڈا میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کی کوشش کی جس پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ پو…

موٹر وے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور ملزم کا نام ہی بھول گئے

سی سی پی او لاہور عمر شیخ موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کا نام ہی بھول گئے۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ موٹر وے زیادتی کیس کی بریفنگ کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے پیش ہوئے۔ عمر شیخ نے کمیٹی کو بریفنگ کے دوران ایک…

نواز شریف نے پاکستان آنے کے لیے اپنا جمہوری گلا خود دبایا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان آنے کے لیے اپنا جمہوری گلا خود دبایا ہے، انہوں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ اب اپنی باقی کی زندگی لندن میں ہی گزاریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 'نواز شریف پا…