عمران خان کے حکم پر نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کیا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتاری کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حکم پر آج نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کی ترجمان نے کہا ک…

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے انہیں احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کرلیا۔ صوبائی دارالحکومت کی ع…

کورونا وائرس: ملک میں 566 نئے کیسز اور 9 اموات کا اضافہ

دنیا بھر میں 3 کروڑ سے زائد لوگوں کو متاثر اور 10 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس کی پاکستان میں اگرچہ مجموعی صورتحال بہتر ہے تاہم گزشتہ کچھ روز سے مختلف حصوں خاص طور پر سندھ اور بلوچستان میں کیسز میں کچھ حد تک اضافہ دیکھا جا…

آذر بائیجان، آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے میں جھڑپیں، 23 افراد ہلاک

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان علیحدگی پسندوں کے علاقے نیگورنو-کراباخ میں جھڑپیوں کے دوران کم ازکم 23 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ روس اور ترکی کے درمیان بھی کشیدگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی نے آرمینیا کے ساتھ مل لڑنے والے علیحدگ…

دہشت گردی کی فہرست سے اخراج کو اسرائیل کے تعلقات سے نہ جوڑا جائے، سوڈانی وزیراعظم

سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی امریکی فہرست سے سوڈان کے ممکنہ اخراج کو اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے معاملے سے منسلک نہ کیا جائے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد امریک…

جوبائیڈن صدارتی مباحثے سے قبل یا بعد میں ڈرگ ٹیسٹ کرائیں، ٹرمپ کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے صدارتی حریف جو بائیڈن کی ذہنی صلاحیت پر ایک مرتبہ پھر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دونوں کے مابین پہلے مباحثے سے قبل یا اس کے بعد اپنا ڈرگ ٹیسٹ کرائیں۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب س…

وہ اہم جزو جس کی کمی کورونا وائرس کی سنگین شدت کا باعث بن جائے

کورونا وائرس کے اکثر افراد میں اس کی شدت زیادہ نہیں ہوتی بلکہ علامات بھی نظر نہیں آتیں مگر کچھ جان لیوا حد تک بیمار ہوجاتے ہیں، مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دنیا بھر کے ماہرین طب جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔ اب بظاہر اس کا ایک …

بھارت: شدید احتجاج کے باوجود متنازع زرعی بل قانون بن گیا

بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے ملک بھر میں کسانوں کے شدید احتجاج کے باوجود زرعی بل پر دستخط کرکے قانون بنانے کی منظوری دے دی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کسانوں کا کہنا تھا کہ نئے قانون کو ان کی حیثیت کمزور کرکے ریٹیلرز کو قیمتوں میں اض…

لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ، شدید نعرے بازی

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے سیاسی معاملات میں فوج کی مبینہ مداخلت کو تنقید کا نشانہ بنانے کے ٹھیک ایک ہفتہ بعد اتوار کی شام قریب دو درجن نوجوان ان کی رہائش گاہ ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر جمع ہوئے اور ان کے خلاف نعرے بازی کی۔  فوٹیج ک…

اسپیکر اسمبلی نے گلگت بلتستان پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس منسوخ کردیا

اسلام آباد: اپوزیشن کی جانب سے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے گلگت بلتستان کے انتخابات پر آج مشاورت کے لیے بلائے گئے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کو منسوخ کردیا۔  پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں اسپیکر کے فعل پر جانبداری کا الز…