تفکر شب عاشور

،فکر کی دولت دنیا کی ہر دولت سے عظیم اور وقیع ہوتی ہے ، ایک اچھی فکر انسان کی برسوں کی محنت کو خوبصورت اور حسین رنگ دے دیتی ہے ،ایک لمحہ کے تفکر سے انسان کی بگڑی قسمت سنور جاتی ہے ۔ اسی لئے حدیث میں ہے کہ ایک لمحہ کا تفکر انسان کی ہزار سا…

پاکستان پر ملکی تاریخ کا بلند ترین قرض کیوں چڑھا؟

اندرونی و بیرونی قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے دو سالوں میں 11.35 ٹریلین یعنی گیارہ ہزار ارب سے زیادہ کا اضافہ ہو چکا ہے۔ان دو سالوں میں اندرونی اور بیرونی ذرائع سے حاصل کیے گئے قرضوں کے نتیجے میں پاکستان کے …
, ,

کیا آپ پاکستان کے قدرتی گیم چینجر کے بارے میں جانتے ہیں؟

بلیو اکانومی(Blue Economy ) کا تصور پہلی بار 2012 میں ریو ڈی جنیرو میں  اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہونے والی پائیدار ترقی  کانفرنس میں سامنے آیا۔ اس کانفرنس میں دیر پا ترقی ،ماحولیات اور سمندری وسائل کے بہتر استعمال کی بات کی گئی۔ زمین کی طرح سمن…

عید غدیرصرف اہل تشیع کا تہوار نہیں ہے:‌شفقنا خاص

تاریخ میں‌بہت سارے واقعات کسی خاص جگہ سے جڑے ہوتے ہیں اور پھر انہیں‌اسی جگہ کی نسبت سے یاد رکھا جاتا ہے کہ جیسا کہ جنگ بدر، جنگ احد، پانی پت کی جنگ، جلیانوالہ باغ کا سانحہ، پاکستان اور بھارت کے مابین معاہد تاشقند، پاکستان اور بھارت کے مابین شملہ م…

پاکستان کے لئے سیدھا راستہ کون سا ہے؟

شفقنا اردو: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ سعودی عرب کے بارے میں سرکاری طور پر تو صرف یہ کہا گیا ہے کہ یہ پہلے سے طے شدہ دورہ تھا۔ تاہم دنیا بھر کا میڈیا اسے گزشتہ ہفتہ کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اس بیان کی روشنی میں دیکھ ر…
, ,

بیٹا کپڑے نہیں ‌جوتی اتارو۔۔۔! شفقنا خاص

تاریخ انسانی میں جہاں انسان کے مہذب ہونے کے بارے میں بہت سارے دلائل موجود ہیں وہیں بہت سارے واقعات ایسے جنم لیتے ہیں جن سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ انسان بنیادی طور پر وحشی اور ظالم ہے۔ تاہم  اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ معاشرے میں اچھے لوگ …
, ,

کیا معذور افراد ہمارے معاشرے کے لیے شرمندگی کا باعث ہیں؟ شفقنا معاشرہ

پوری دنیا میں‌ معذور افراد کو روز مرہ کی بنیاد پر تعصب اور دقیانوسی خیالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ معذوری کو کلنک کا ٹیکہ سمجھے جانے کے پیچھے بہت سارے عوامل کارفرما ہیں۔ ان میں‌ سب سے پہلا عنصر کسی فرد کی معذوری کے پیچھے پوشیدہ وجوہات کو سمجھن…

اسرائیل کی پانچوں انگلیاں گھی میں

شفقنا اردو:‌جب دو روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر راضی ہو گئے ہیں تو اس کے فوراً بعد اماراتی وزیرِ خارجہ انور گرگیش نے خوشخبری دی کہ ہمارے اس فیصلے سے فلسطینی مغربی کنارے کو اسرا…

کیا لاہور میں ہوئی ہنگامہ آرائی نے ’سوئی ہوئی ن لیگ‘ کو متحرک کر دیا ہے؟

شفقنا اردو: منگل کو لاہور میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم اور اس کے بعد سیاسی سطح پر شروع ہونے والی الزام تراشیوں نے کورونا کی صورتحال کے باعث ملک کی سیاست پر طاری جمود کو توڑ کر اچانک ایک سیاسی ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ حز…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی بُزداریاں!

شفقنا اردو: پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلکہ یوں کہیے کہ پاکستان کی مجموعی آبادی کے 56 فیصد پر براجمان عثمان بُزدار صاحب ایک سیاسی استعارہ بن کر سامنے آئے ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں شرافت، متانت کے اعلی پیکر کے ساتھ اب ’بزداریاں‘ ایک نئے استعارے …