عمران خان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہیں یا پھر غاصب بھارت کے ساتھ؟

5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی نیم مختار خصوصی حیثیت قرار دینے والے اپنے آئین کے آرٹیکلز 370 اور 35 اے منسوخ کر دیے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے ریاست کے درجے ختم کرنے کے علاوہ لداخ کو جموں و کشمیر سے الگ کر دیا اور دونوں جموں و کشمیر او…

‘اسے کہتے ہیں رنگے ہاتھوں پکڑے جانا’

شفقنا اردو: گزشتہ روز لاہور میں شجرکاری مہم میں شرکت کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کے دوران وزیرِاعلٰی پنجاب عثمان بزدار سے سوال پوچھا گیا کہ نیب بغیر ثبوت کے دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بھی گرفتار کرتا رہا ہے اور پیشی کے لیے …

عمران خان کی پنجاب پالیٹکس کا تجزیہ

وزیراعظم عمران خان نے اپنے حالیہ دورہ لاہور میں ایک بار پھرگجرات کے چودھریوں کو نظرانداز کر دیا ہے۔ جن کے ساتھ وہ تقریباًایک سال پہلے جون میں ملے تھے۔ وہ انہیں پہلے دن سے ہی ناپسند کرتے تھے لیکن2018 میں انہوں نے انہیں صرف عثمان بزدار کوحمایت…
, , ,

افغان امن معاہدہ کے 5 ماہ۔۔۔ کب کیا ہوا؟

افغانستان میں اختیار اور اقتدار کی 18 سال کی طویل رسہ کشی کے بعد آخر کار امریکا نے گھٹنے ٹیک دیئے۔ تاریخ میں امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ کے یہ الفاظ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے ’’ امریکا نے افغانستان میں طویل اور مشکل سفر کیا۔ اب وقت آچکا ہے کہ…

داخلی سیاسی ضروریات میں کشمیر پالیسی کا تڑکا

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی چیرہ دستیوں کو مسترد کیا ہے اور ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان نے کشمیریوں کے لئے مہاتیر محمد کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کی قانونی حی…

پاکستان اور سعودی عرب: مسئلہ کشمیر یا قرضوں کی واپسی کا مطالبہ؟

شفقنا اردو: کورونا کی وبا نے جہاں عالمی صحت کے نظام پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں وہیں اس وائرس سے بیشتر ممالک کی معیشت کو بھی بڑا دھچکا لگا ہے اور اب خوشحال ممالک بھی اپنے اخراجات کے بارے میں پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ اس کی واضح مثال تیل پر انحصا…

یومِ استحصال کے ڈھکوسلے چھوڑیں، یومِ استغفار منائیں۔ کشمیر ہاتھ سے نکل چکا

آج کے کالم میں تھوڑا جذبات کا عنصر نظر آئے تو پیشگی معذرت قبول فرمائیں۔ معاملہ ہی ایسا ہے۔ بچپن سے اپنی نصابی کتب میں یہی پڑھتے آئے اور منظر نامہ بھی یہی پیش کیا جاتا رہا کہ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے اور ’ہم چھین کے لیں گے آزادی‘ کے بہت قریب ہیں۔…

ایک پیج کی سیاست: سرپرستی سے مجبوری تک

شفقنا اردو: اپوزیشن جماعتیں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کرچکی ہیں۔ اس کانفرنس کو مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیانات کی روشنی میں دیکھا جائے تو یہ سمجھنا مش…

دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ

شفقنا اردو: آجکل پنجاب اسمبلی کے سپیکر جناب چوہدری پرویز الہی اسلام کو تحفظ دینے کے لیے بہت ہی متحرک ہیں۔اس سے قبل انہوں نے مندر کے حوالہ سےاپنی ہی حکومت کو " بچانے" میں بھر پور کردار ادا کیا۔اس میں کوئی شک نہیں چوہدری برادران کا ملکی سیاست میں ا…

ایف اے ٹی ایف قوانین: کس کی آنکھ میں دھول جھونکیں گے

شفقنا اردو: پشاور کی عدالت میں توہین رسالت کے ایک ملزم کے قتل پر سرکار دربار ہی نہیں بلکہ اپوزیشن لیڈر بھی مہر بہ لب ہیں۔ البتہ نیب قانون میں ترمیم کے سوال پر زبانیں قینچی کی طرح تیز ہیں۔ وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر اور وزیر خارجہ شاہ محمو…